میعادی امانت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے (انگ: Fixed Deposit)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے (انگ: Fixed Deposit)۔